حکومت پنجاب کی طرف سے تمام اضلاع میں سبسڈی پر زرعی مشنینری /آلات کی فراہمی کے لئے کاشتکاروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ کاشتکاروں کو مشینوں کی خرید کے لئے حکومت پنجاب نے 60فیصد سبسڈی کی فراہمی ۔
زیادہ سے زیادہ 5 لاکھ روپے ۔
:شرائط
درخواست گزار کم از کم 50ہارس پاور کے ٹریکٹر کا مالک ہو۔
نہری علاقوں میں 25ایکڑ اور بارانی علاقوں میں 50ایکڑ تک زرعی زمین کا مالک / مزارع ہو
کاشتکار منصوبے کی مدت کے دوران دوسرے کسانوں کرایہ پرخدمات د ینے کا پابند ہو گا
اس سکیم کے تحت مشینری /آلات کے حصول کےلیے پنجاب کے کسی دوسرے مرکز پر درخواست نہ دی ہو گی ۔
الاٹمنٹ لیٹر کے اجرا کے دس دن فرموں/کمپنیوں کے پاس بکنگ کرانا ضروری ہو گا ورنہ مالی امداد منسوخ تصور کی جائے گی جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جائے گا مالی امداد لسٹ میں موجود اگلے اہل درخواست گزار کو دی جائے گی پہلے 4 سالوں کے دوران کسی شکل میں مشینری کسی دوسرے شخص کو فروخت یا منتقل نہیں کرے گا
درخواست گزار کو متعلقہ ضلع کے اسسٹنٹ ایگریکلچرل انجینئر /اسسٹنٹ ڈائریکٹرایگریکلچرل انجینئرنگ کے تحت آپریشن،خرابیں کی دوری / مرمت اور دیکھ بھال کے متعلق ایک دن کی ترتیب حاصل کرنا ہوگی اور الاٹمنٹ کمپنی کے فیصلے کی پابندی کرے گا ۔
درخواست کی وصولی کی آخری تاریخ21-09-2022
کاشتکاردرخواست فارم بمعہ تفصیل زرعی مشینری آلات محکمہ کی ویب سائیٹ
سے ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔یا متعلقہ ضلع کے اسسٹنٹ ایگریکلچرل انجئنیرfield.agripunjab.gov.pk

درخواست فارم نیچے گئے لنک سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔