آپ کیسے اپنی ویڈیو ،فوٹوز،اپنی اور فیملی ،دوستوں ،اپنی سیاسی ،تفریحی خوشیوں کو کیسے شیئر کرسکتے ہیں انسٹاگرم
سے تو آج ہم آپ کو انسٹا گرام استعمال کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔


.سب سے پہلے آپ اپنے موبائل سےانسٹاگرام ایپ ڈون لوڈ کریںپ پلے سٹور سے انسٹا گرام لکھیں -دی
اس کے بعد آپ اپنا اکاونٹ بنائیں آپ ای میل یا فیس بک اکاونٹ سے اکاونٹ بنا سکتے ہیں۔اپنا ای میل یوزر اور پاسورڈ ٹائپ کریں لوگوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں مطلب اپنے دوستوں کو تلاش کرنا فالور کو چیک کرنا اگر آپ کسی کو فالو کرنا چاہئتے ہیں تو کارنر پروفائل پر کلک کریں اور لوگوں کی کی گئی پوسٹ کو چیک کرسکتےہیں اگر ان کی پوسٹ کو پسند کرتے ہیں تو لائک کا بٹن دبائیں گےاور اگر اپ ۔
آپ اپی پوسٹ تصاویر یا ویڈیو کو کس طرح اپ لوڈ کر سکتے
ایپ کی دی گی نیچے بٹن کو دبائیں گے تو لائبریری فوٹو اور ویڈیو آجائیں گی جس سے اپ باآسانی اپنی تصاویر یا ویڈیو کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں تصویر ویڈوکو ۔