احساس کفالت پروگرام میں انگوٹھے کے نشانات کی شکایت درج کروانے کا طریقہ

وہ بینیفشری یا اہل افراد جن کے انگوٹھوں کے نشان واضح نہ ہیں اور پریشان ہیں ان کے لئے گورنمنٹ نے درخواست فارم دیا ہے جس میں وہ اپنا ڈیٹا پر کریں اور شکایت کو دور کرسکتے ۔جس میں وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے ،بینیفشری کا نام لکھنا ہے اور بینیفشری کا موبائل نمبر لکھنا ہے ،بینک ایجینٹ کا نام لکھنا ہے۔

شکایات اندراج کرنے کے لئے https://complaints.pass.gov.pk

اس لنک پر کلک کرنے سے فارم اوپن ہو گا اور دی گئی ہدایات انٹر کریں گے تو آن لائن رجسٹریشن ہوگی۔

Leave a Comment