احساس پروگرام 8123| اہلیت چیک کریں 8123 احساس ہم قدم

احساس پروگرام ہم قدم 8123 آن لائن

احساس پروگرام 8123 حکومت پنجاب کی طرف سے رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے ۔احساس پروگرام 8123 پنجاب 2023 کی رجسٹریشن کے لئے ہم قدم کی آفیشل ویب سائیٹ پر باقاعدہ طور پر رجسٹریشن کا عمل جاری ہو گیا ہے اگر آپ مندرجہ ذیل اضلاع سے تعلق رکھتےہیں تو حکومت پنجاب کی طرف سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔جن میں بھکر ،گوجرانوالہ ،اٹک ، فیصل آباد گجرات ، حافظ آباد، جھنگ ،جھلم ، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپور ،چکوال،،خوشاب،حافظ آباداور بہاولنگر ،قصور،خانیوال،لودھراں ،لیہ،مظفرگڑھ،ملتان،میانوالی،منڈی بہاؤالدین ،نارووال،اوکاڑہ ، پاکپتن ، روالپنڈی،راجن پور ،رحیم یار خان ،سیالکوٹ، ساہیوال،سرگودھا،شیخوپورہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،راجن پور،وہاڑی تو وہ احساس ہم قدم پروگرام کے لئے اہل ہیں اور وہ آن لائن اہلیت جاننےکے لئے 8123 کی آفیشیل ویب سائیٹ پر جا کر اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔
اگر ان اضلاع کے شہری ابھی تک احساس پروگرام 8123 پر رجسٹر سے چارنمبر کوڈ انٹر کر کے رجسٹر ہو سکتےہیں۔اور اس کی رجسٹریشن کے لئے لازمی ہے کہ انکا موبائل نمبر رجسٹر ہونا چاہیے نادرا سےجب شناختی کارڈ بنواتے وقت درج کروایا تھا یا اپنے شناختی کارڈ پر سم نمبر جاری کروایا ہو۔

8123 آن لائن رجسٹریشن

احساس راشن سبسڈی پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن آن لائن ویب پورٹل سے شروع ہو گئی ہے ۔اور یہ پروگرام پاکستان کے سب سےبڑے آبادی والے صوبہ میں شروع ہو گئی ہے۔اگر کسی شہری کو رجسٹریشن کرنے میں دشواری پیش آرہی ہو تو وہ نادرا کے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر جائے اور اپنا موبائل نمبر رجسٹر کروائے تا کہ اس کی رجسٹریشن 8123 نادرا سے رجسٹر ہو سکے۔
ماہ جنوری 2023 سے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔اس پروگرام کے تحت دوکاندار بھی رجسٹر ہو سکتےہیں اور جو دکاندار پہلے سے رجسٹر تھے تو وہ دوبارہ رجسٹر رجسٹریشن کروانی کی ضرورت نہیں۔اگر دوکاندار اپنی معلومات میں تبدیلی کرانا چاہتےہیں تو وہ ہیلپ نمبر 021111726627سے رابطہ کر کے چیک کر سکتےہیں۔اس پروگرام کے لئے شہری کا پتہ عارضی اور مستقل صوبہ پنجا ب کا ہونا چاہیے۔

8123 احساس راشن ویب پورٹل

ہم قدم آن لائن رجسٹریشن احساس راشن پروگرام 2023 اس پروگرام کی رجسٹریشن چیک کرنےکے لئے آن لائن چیک کی جاسکتی ہے اور بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر چودہ ہندسوں کا اپن رجسٹر موبائل فون سے 8123 کوڈ پر بھیجیں اور کنفرمیشن میسج وصول ہو گا۔

احساس راشن رعائت پروگرام ویب پورٹل میں رجسٹریشن کا طریقہ

کیسےاحساس راشن پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں۔اور 8123 پروگرام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو ان طریقہ کار سے رجسٹریشن کرنی ہو گی ۔صوبہ پنجاب میں اس پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔حکومت پنجاب اور احساس راشن پروگرام کی چئیرمین ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے غریب خاندانوں کی اشیاء خورد کی رجسٹریشن 8123 پروگرام آن لائن کا طریقہ بہت ہی آسان طریقہ سے سمجھا دیا ہے۔
اس کے علاوہ موبائل ایپ سے بھی رجسٹریشن کر سکتے ہیں نیچےدئیے گئے لنک پر کلک کر کے ایپ کو ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
Punjab Ehsaas Rashan Riayat – Apps on Google Play

احساس راشن رعایت پروگرام بینفشری کی رجسٹریشن

پنجاب احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کا عمل دو طرح سے ہے ۔
نمبر ا شناختی کارڈ سے
نمبر 2 اپنے رجسٹر موبائل سے
ویب پورٹل سے اپنا چودہ تیرہ ہندسوں کا شناختی کارڑ نمبر لکھیں اور موبائل نمبر لکھیں آپ کو ویب پورٹل سے واپسی چار ہندسوں کا کوڈ موصول ہو گا جس کو انٹر کرنے سے آپ کو کنفرم کیا جائے گا۔
اس کے بعد اگر آپ کو رجسٹریشن کرنے میں دشواری ہو تو نادرا کے قریبی سنٹر میں جا کر اپنا شناختی کارڈمیں موبائل نمبر درج کروائیں۔

موبائل نمبر سے احساس راشن رعایت پروگرام میں شمولیت کا طریقہ

نادرا سے رجسٹر شدہ موبائل نمبر سے 8123 پر شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور احساس راشن پروگرام سے واپسی سے جواب موصول ہو گا جس میں کنفرمیشن کا میسج آئے گا جس سے رجسٹر ہو جائیں گے اور چند دن بعد ویری فیکیشن ہونے کے بعد آپ کو کوڈ موصول ہو گا ۔جس سے سبسڈی ملنے کا کوڈ ہو گا وہ احساس راشن رعائت سنٹر پر جا کر کوڈ دیکھانے سے آپ کو کھانے کی اشیاء سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Leave a Comment