حکومت پاکستان نے احساس راشن پروگرام کی مد میں 5000کا راشن مفت ملنا شروع ہو گا ۔
:احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے غریب گھرانہ کی رجسٹریشن کا طریقہ:
حکومت پاکستان نے احساس راشن رعایت پروگرام کی بنیاد میں وہ گھرانہ جن کی آمدنی پچاس ہزار سے کم ہے راشن کی خریداری پر ہر ماہ 1000 روپے کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔لسٹ جن اشیاء پر سبسڈی رعایت مل سکتی ہے ان میں آٹا،چینتی دال اور گھی اءل کوکنگ ہے ۔یہ رعایت وہ دکاندار دے سکتے ہیں جو نیشنل بینک آف پاکستان کی طرف سے منتخب کردہ ہوں گے۔یہ سہولت پورے ملک پاکستان میں دستیاب ہے اور وہ اضلاع جو قبائلی ہیں صوبہ خیبر پختونخواہ کا حصہ ہیں اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ہم آپ کو طریقہ کار بتائیں گے جس سے آپ راشن باآسانی حاصل کر سکیں گے احساس راشن پروگرام حاصل کرنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ
:احساس راشن رعایت پروگرام کے لئے گھرانہ اور دوکاندار کی رجسٹریشن
احساس راشن کارڈ کی رجسٹریشن کے لئے 8171پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور دو ہفتوں کے اندر آپ کو واپس میسج ملے گا اہل ہونے یا نہ ہونے کا ایک بات ذہین میں رکھیں گے جس سم سے یا موبائل نمبر سے آپ شناختی کارڈ نمبر بھیج رہے ہیں وہ آپ کے شناختی کارڈ مطلب نادرا میں جب کارڈ بنوایا تھا اس وقت درج کروایا تھا تب ہی آپ کی رجسٹریشن ہو گی ورنہ اہل نہیں ہو سکیں گے۔

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لئے نیچے دئےگئے لنک پر کلک کریں ۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر احساس راشن پروگرام رجسٹرکرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔
اپنی دوکان کی رجسٹریشن کے لئے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
مکمل معلومات احساس راشن پروگرام

آپ احساس راشن پروگرام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جانئے۔حکومت پاکستان نے نومبر 2021 میں احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا تھا جس کا اغاز جون 2022 میں ہو گیا ہے اور مستحق افراد کو احساس راشن رعایت ملنا شروع ہو گیا ہے۔اس ریلیف پروگرام میں کم سے کم دو کروڑ غریب گھرانہ افراد مستفید ہو سکیں گے۔ہر ماہ آٹا ،تیل، گھی ، آئل چنے کی دال ان آئٹم /اشیاء فی ہزار روپے رعائیت ملے گی ۔ اہل افراد ان دوکان پر جا کر اپنا شناختی کارڈ دیکھائیں گے یا نمبر لکھوائیں گے رجسٹر دوکاندار آپ کا شناختی کارڈ نمبر اپنی موبائل یاٹیبلیٹ سے بھیجے گاتو جواب موصول ہو گا۔یہ سہولت صرف ان دوکاندار کو ہے جو نیشنل بینک سے لنک یا رجسٹر ہوں گے۔اس پروگرام میں حکومت پاکستان وفاق اور احساس راشن مل کر ایک سو بیس ارب روپے مختص کریں گے اور لوگ مستفید ہو ں گے۔
اس پروگرام میں خیبر پختوانخواہ پنجاب، اور ملحقہ قبائلی علاقے شامل ہیں۔ آحساس سروے کے مطابق 2کروڑ افراد گھرانہ مستفید ہو سکیں گے۔