اب گاڑیوں کی ٹرانفسر اور ویری فیکشن بہت آسان|نادرا ای سہولت سے بائیو میٹرک ویری فیکشن

محکمہ ایکسائزاور نادرا کی اشتراکت سے اب بہت آسان کر دیا گیا اب آپ اپنے شہر میں کسی بھی قریبی نادرا ای سہولت اس لنک پر کلک کریں Nadra E Sahulat فرنچائز پر جا کر اپ باآسانی چیک کر سکتے ہیں

ایکسائز کے اعلیٰ حکام نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نادرا کی

گاڑیوں کی بائیو میٹرک ویری فیکشنکے نفاذ کے ذریعے، UNDP حکومت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

اشتراکت سے کافی اسان کر دیا گیا کیونکہ محکمہ ایکسائز کے آفس دفتری ٹائم میں بند ہوجاتے اور لوگ لمبی لمبی لائنوں میں لگے رہتے تھے اور کچھ مایوس ہوکر واپس آجاتے تو نادرا کی فرنچائز جو 24 گھنٹے دستیاب ہوتے ہیں ۔

گاڑیوں کی بائیو میٹرک ویری فیکشنکے نفاذ کے ذریعے، UNDP حکومت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

دفاتر کے چکر سے چھٹکارا| جعل سازی کا التواء|گاڑی کی ملکیت کا تحفظ

پر کلک کر کے اپ محکمہ ایکسائز کی آفیشیل سائٹ پر جا کر مکمل معلومات لے سکتے ہیں۔ Excise & Taxation محکمہ ایکسائز اور

نارکوٹکس کنٹرول حکومت پاکستان 13 جنوری 2022سے باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment