آن لائن رزلٹ پانچویں ، آٹھویں ، میٹرک، انٹر، ایف اے،بی اے اور ایم اے تمام بورڈز

تمام بورڈز پری انجئنرنگ، میڈیکل کامرس گروپ ، بی آئی ایس کے ، انٹرمیڈیٹ ایچ ایس سی، اور بی ایس ای کے میٹرک ،ایس ایس سی آف پاکستان بشمول کراچی ،ایس ایس سی پارٹ 2 نتیجہ 2023 لاہور ،ایس ایس سی کے آن لائن نتائج تلاش کریں۔

لاہور بورڈ سیکنڈری ایس ایس سی کے آن لائن نتائج تلاش کریں۔ حصہ 2 فیصل آباد ،راولپنڈی بورڈ ،ملتان، سرگودھا ، ساہیوال، بھاولپور ۔ ڈی جی خان فیڈرل اور دیگر تعلیمی بورڈ

میٹرک کے نتائج 2023 کا اعلان عام طور پر تمام پاکستانی تعلیمی بورڈ کے لئے جون سے ستمبر کے مہینوں میں کیا جاتا ہے ۔

تعلیمی نتایج انٹر ایچ ایس سی پارٹ 1 پری انجینیرنگ ، ایچ ایس سی پارٹ 1 پری میڈیکل ،ایچ ایس سی پارٹ 1 کامرس ،ہیو مینیٹیز،ہوم اکنامکس اور جنرل ریگولر اور پرائیویٹ گروپس۔9ویں 10ویں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج 2023  کا ، کراچی بورڈ لاہور بورڈ اور دیگر بورڈز کے لئے آن لائن رزلٹ حاصل کریں۔
آپ کے لئے انٹر پری میڈیکل 2023 کے رزلٹ شو کروائے گا۔تمام شعبوں کے طلباء کے لئے آپ https://EducationAlerts.pk
ہمارے پیج کو وزٹ کریں ۔رزلٹ حاصل کرنے کے لئے رول نمبر اور نام دونوں طریقوں سے حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اپنے متعلقہ امتحانی مراکز کوڈ نمبر سے بھی چیک کر سکتے ہیں۔

پنجاب بورڈ کی تمام ڈیٹ شیٹ ہمارے پیچ پر حاصل کر سکتے ہیں ، نتیجہ کے ساتھ ساتھ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔کسی بھی وابستہ امیدوار سے 9 اور دسویں کلاس کی ڈیٹ شیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔اس پیج مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری گوجرانوالہ ، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری فیصل آباد، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بہاولپور، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری سرگودھا، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری روالپنڈی، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ملتان، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری لاہور تمام بورڈز کی ڈیٹ شیٹ اور رزلٹ دستیاب ہیں۔

سرگودھا بورڈلاہور بورڈرولپنڈی بورڈ
بہاولپور بورڈگوجرانوالہ بورڈملتان بورڈ
فیصل آباد بورڈ

Leave a Comment