|آن لائن بکنگ ہوٹل|Online Hotel & Railway ریلوے ٹکٹ بکنگ

آب آپ گھر بیٹھے اور وقت سے پہلے ٹکٹ کی بکنگ کر سکتے ہیں اگر آپ پاکستان کے کسی بھی اچھے اور شاندار ہوٹل کی بکنگ کر سکتے ہیں بذریعہ انٹر نیٹ آپ ویب سائٹ بس کی بکنگ ،فلائٹ کی بکنگ،کارگو کی بکنگ، کرکٹ کی بکنگ،موویز کی بکنگ وغیرہ تو آپ بک می ویب سائٹ کو گوگل میں ٹائپ کریں اور اپنی خواہش کے مطابق بکنگ کر سکتے ہیں۔www.bookme.pk

ببس کی بکنگ سلیکٹ کرنے سے آپ پیج کھلے گا جس میں آپ اپنے شیڈول کے مطابق کسی بھی شہر جانا چاہتے تو وزٹ کریں ۔آپ آن لائن بکنگ آپ جس شہر سے جانا چاہتے ہیں اس شہر کو سلیکٹ کریں گے اور پھر جہاں جانا چاہتے ہیں اس کو سلیکٹ کریں تاریخ اور دن سلیکٹ کریں گے تو باآسانی آپ بک کر لیں گے۔

Pakistan Railways E Ticket | ریلوے بکنگ

پا ک ریلوے کی بکنگ کے لئے آپ ای ٹکٹ پر کلک کریں گے اور کس اسٹیشن سے جانا چاہتے ہیں اور کہاں جانا چاہتے ہیں اس کو سلکیٹ آفیشل سائٹ ٹائپ کریں اور اپنی مرضی کے مطابق بنکنگ کریں ۔

ای ٹکٹ میں آپ اپنا موبائل نمبر ،ای میل اور پاسورڈ ٹائپ کریں گے تو آپ بکنگ کر سکتے ہیں اور اگر آپ رجسٹر نہیں ہیں تو رجسٹر پر کلک کریں اور دئیے گئے کوائف کو فل کریں نام، ای میل ، موبائل نمبر شناختی کارڈ نمبر، قریبی اسٹیشن کا نام لکھیں گے۔تو آپ اس سائٹ سے ریٹ بھی چیک کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment