آیمیزون سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں | یوٹیوب سے بغیر ویڈو بنائے کیسے پیسے کما سکتے ہیں

اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے ایمیزون ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں ۔ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ ویڈیو ڈونلوڈ کریں گے اور اس میں ایڈیٹنگ کر کے کیسے اپلوڈ کر سکتے ہیں آپ لوگوں نے یوٹیوب پر دیکھا ہو گا کہ کیسے 100 ڈالر کما سکتے ہیں جی ہاں آپ اس سے بھی زیادہ ڈالر کما سکتے ہیں ۔یہ بہت آسان کام ہے کہ آپ ویڈیو ڈونلوڈ کریں اور اس میں تھوڑی بہت چینجنگ کریں اور اپلوڈ کریں ۔

سب سے پہلے آپ ایسا کریں کہ آپ ایمیزون کی پروفیشنل ویب سائیٹ پر جائیں اور وہاں آپ ویڈیو کو دیکھیں گے اس میں آپ ڈروان کیمرہ کو سلیکٹ کریں گے آپ ڈرون کمیرہ کے بہت سے سیمپل کیمرے آجائیں گے ۔آپ ڈونلوڈ کریں آپ کو یہ بھی دیکھنا ہو گہ وہ پراڈکٹ کا انتخاب کریں جس پہ مارجن بہت زیادہ ہو آپ ویڈیو کو ڈونلوڈ کریں اور اس میں تھوڑی بہت ایڈیٹنگ کریں اس سے آپ کو کاپی رائٹ نہیں لگے گا۔

دوسرا بروزر کھولیں اس میں ڈراون کمیرا تلاش کریں اور اس میں کی ورڈ کو دیکھیں اس میں دیکھیں ویڈیو ہے کہ نہیں اگر اس میں ویڈیو نہیں ملی تو آپ یوٹیوب پر آجائیں اور ان کی آمیزان کی پروفیشنل سائیٹ پر آجائیں اور ویڈیوز کو ڈونلوڈ کریں گے اور ان ویڈیو کو کسی بھی سافٹ میں جا کر اس میں آڈیو لائبریری کو ڈون لوڈ کریں اور اس کے بعد آپ کسی بھی ویڈیو سافٹ وئیر میں اس ویڈیو کو لائیں مطلب کمٹائشیاء ویڈیو مکسر میں لائیں اور اس میں میوزک چینچ کریں ۔اب آپ اس ویڈیو کے سٹارٹ میں چینچگ کریں ایڈیو لگائیں ۔زیادہ ویڈیو نہ لگائیں آپ صرف 4 سے 5 ویڈیو لگائیں اور ان میں سافٹ وئیر میں فونٹ سائز چینچ کریں ۔ٹائیٹل اچھا سا دیں اس میں ذرا اچھا سا سٹائل اور فونٹ دیں تا کہ دیکھنے والے اس ٹائٹل کو دیکھ کر اس کو لینے کی خواہش کریں ۔ جتنی اچھی ویڈیو ایڈیٹ کریں گے اس کا تاثر اچھا جائے گا ۔میوزک ویڈیو دیں گے آپ بول کر بھی اس میں ایڈیٹ کر سکتے ہیں ۔

اب اس کے بعد آپ اکائونٹ پر لاگن کریں اور اگر آپ پہلی طرف سے ایمیزون پر آرہے ہیں تو آپ ایمیزون پر اپنا اکاونٹ بنائیں اور ای میل دیں نام دیں اس کے بعد پاس ورڈ وہ آپ کوایمیزون والے اپ کو کوڈ بھیجیں گے وہ انٹر کریں گے آمیزان اکاونٹ میں آپ مکمل انفارمیشن دیں گے

Leave a Comment