تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق کلاس 9 کا رزلٹ ماہ ستمبر 2022 میں اوٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری تمام بورڈ رزلٹ مرتب کرنے کے میں مصروف ہیں۔نویں کلاس کے امتحان کا سیشن اختتام پذیر ہو گیا اور اب رزلٹ فائنل کرنے میں بورڈ مصروف ہیں ۔لہذا ماہ ستمبر میں وہ تمام سٹوڈنٹس جو 2022میں امتحانات میں شامل ہوئے ہیں وہ اپنا رزلٹ اس ماہ دیکھ سکیں گے۔
www.educationalerts.pkہمارا پیج دیکھتے ہیں ہم اس پیج پر رزلٹ دیکھنے کا مکمل طریقہ بتائیں ۔
