آحساس کوئی بھوکا نہ سوئے گا

احساس کوئے بھوکا نہ سوئے (EKBNS) ملک میں بھوک کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک نیا پالیسی اقدام ہے۔ یہ اقدام احساس لنگر پالیسی کی توسیع ہے اور اس کا مقصد ضرورت مند لوگوں کو خاص طور پر بھوک کا خطرہ یا اس کا سامنا کرنے والے لوگوں میں پکا ہوا کھانا مخصوص ڈیلیوری پوائنٹس پر تقسیم کرنا ہے۔ کھانا فوڈ ٹرک کے انتظامات کے ذریعے مفت پہنچایا جاتا ہے۔ EKBNS وصول کنندگان میں سے بہت سے مزدور طبقے ہیں جن میں بزرگ، معذور، مزدور، یومیہ اجرت کمانے والے، خواتین اور بچے شامل ہیں جو صنعتی زونز اور بس اسٹیشنوں میں احساس لنگر سائٹس تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ اس پروگرام کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ موڈ میں ڈیزائن کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان بیت المال فوڈ ٹرکوں کے آپریشنز اور سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کھانے کی فراہمی کا ذمہ دار ہے۔

احساس کوئی بھوکا نہ سوئے وزیراعظم کا مستحقین لوگوں کو اس غربت سے نجات دلانے کے لئے احساس کوئی اسلام آباد مستحقین اور غریب لوگوں کے لئے ان کی دہلیز پر کھانا پہنچانے کے لئے ٹرکس کا استعمال کیا گیا۔مزید وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کو مکمل کرنے کے لئے مشکلات آئیں گی لیکن حکومت اس کی کمی بیشی کو مکمل کرنے کی کوشش کرے گی۔یہ پروگرام انتہائی اہم ہے خاص کر ان کے لئے جو معاشرتی طور پر متاثر ہوئے کورونا سے ہونے سے اس کے علاوہ فلاحی ادارے بنائے گئے ہیں اس لئے انہوں نے کہا نے انہوں نے مزید کہا کہ اس میں کوئی سیاسی مداخلت ںہیں اس پروگرام کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے کے لئے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور بیت المال پاکستان پر “بریفینگ “کوئی بھوکا نہ سوئے گا کیونکہ کورونا جیسی وباء سے روزگار سے متاثر ہوئے اور اس کے علاوہ وزیراعظم نے لاہور گجرانوالہ میں ملتان میں کھانے کے لئے ٹرکس کا استعمال کیا جس سے سات شہروں میں کھانا تقسیم کیا جائے گا۔اس سے 40ہزار افراد کو کھانا تقسیم کیا جائے گا۔اسی طرح سالانہ14لاکھ 60 ہزار افراد کو کھانا تقسیم کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے مزید بہتر کھانا فراہم کرنے کی ہدایت دی غریب لوگوں کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا اور وہ اس سکیم سے مستفید ہوں گے۔روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔اس تجربہ کو دیکھتے ہوئے اس پروگرام کو مزید بڑھایا جائے گا تا کہ اس سہولت مستفید ہوں۔

Leave a Comment